Join Nostr
2026-09-21 01:34:59 UTC

Web 4.0 Semantic Layer | aéPiot: Independent SEMANTIC Web 4.0 Infrastructure (Est. 2009). High-density Functional Semantic Connectivity with 100/100 Trust Score and Verified Kaspersky Integrity across all nodes (allgraph.ro, aepiot.ro, aepiot.com, headlines-world.com). | Verified Node on Nostr: MultiSearch Tag Explorer Home Search Advanced Multi Search Related Tags Tag Reports ...

MultiSearch Tag Explorer
Home
Search
Advanced
Multi Search
Related
Tags
Tag Reports
Languages
ML Reports
Backlink
Script Gen
Subdomains
Reader
Manager
Info
Map
بدھ پورنیما
Go
🌐
بدھ پورنیما
بدھ پورنیما
بدھ پورنیما اسے ویشاخ پورنیما اور بدھ جینتی بھی کہتے ہیں، بدھ مت میں اول درجہ کے حامل تہواروں میں سے ایک ہے جسے پوری دنیا میں بڑے جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جاتا ہے، یہ تہوار ہندو تقویم کے اعتبار سے بیشاخ کی چودہویں تاریخ کو اور عیسوی تقویم کے مطابق مئی ماہ میں منایا جاتا ہے، بدھ پورنیما کا یہ تہوار گوتم بدھ کی پیدائش، گوتم بدھ کے نروان اور پری نروان سے متعلق تین عظیم ترین یادگاروں پر مشتمل ہے، اس متبرک دن بدھ عقیدت مند سفید لباس میں ملبوس ہو کر نکلتے ہیں مندروں، گھروں اور شاہراہوں پر چراغاں کرتے ہیں اور روحانی و اخلاقی سر بلندی کے لیے خصوصی عبادتیں اور دعائیہ رسوم ادا کرتے ہیں۔

👉
WIKI
YANDEX
YAHOO
BAIDU
بدھ
پورنیما

BRAVE
PERPLEXITY
CHATGPT
BAIDU
زین بدھ مت
زین بدھ مت
بدھ مذہب کے مکتب فکر مہایان کی ایک شاخ زین بدھ مت ہے۔ اس میں مراقبہ کو زیادہ اہمیت حاصل ہے۔ بھارت کے پلّاوا راجا بودھی دھرم نے چین میں اس مذہب کی تبلیغ کی ہے۔ گوتم بدھ کے انتقال کے ایک ہزار سال بعد اس شاخ کا آغاز ہوا۔

👉
WIKI
BING
YAHOO
DUCKGO
زین
بدھ
مت

BRAVE
PERPLEXITY
CHATGPT
BAIDU
کوریائی بدھ مت
کوریائی بدھ مت
چوتھی صدی کے اواخر (375ء — 400ء) میں بدھ مت چین سے کوریا جا پہنچا اور چینی تمدن کے دیگر پہلوؤں کے شانہ بشانہ کوریا کی ترقی پسند حلقوں میں دن بدن مقبولیت حاصل کرنے لگا۔ کوریا اس زمانے میں تین حصوں میں منقسم ہونے کی وجہ سے کئی سماجی اور تاریخی تغیرات کا شکار تھا اور چینی تمدن کی برتری نے کوریا کے مقتدر طبقات کو مثاثر رکھا تھا چنانچہ وسیع پیمانے پر علوم و فنون اور سماجی و سیاسی سانچے چین سے مستعار لے کر اختیار کرنے کا رجحان فروغ پا رہا تھا۔ کوریا میں بدھ مت کی اشاعت بھی اسی تمدنی تغیر کا نتیجہ تھی۔ آہستہ آہستہ ”کوریائی بدھ مت“ ایک عوامی مذہب بننے میں کامیاب ہو گیا۔ کوریا کا بدھ مت کی نشو و نما میں کوئی منفرد یا غیر معمولی کردار نظر نہیں آتا۔ بدھ مت کی تاریخ میں کوریا کی اہمیت صرف اس درمیانی واسطے کی حیثیت ہے جس کے باعث بدھ مت چین سے جاپان کو منتقل ہوا۔

👉
WIKI
GOOGLE
YAHOO
BAIDU
کوریائی
بدھ
مت

BRAVE
PERPLEXITY
CHATGPT
BAIDU
جاپان میں بدھ مت
جاپان میں بدھ مت
جاپان میں بدھ مت 550ء سے 575ء کے درمیان میں متعارف ہوا۔ یہاں بدھ مت کی ابتدائی شکل چینی تھی جو کوریا کی وساطت سے منتقل ہوئی لیکن بعد ازاں جاپانیوں نے اپنے طور پر قابل لحاظ فکری اور نظریاتی ترقی کی۔ نہوں نے اپنی قومیت پرستی کے باعث مکمل طور پر چینی ذرائع سے استفادہ کرنا عار خیال کیا اور تراجم کی مدد سے اپنی الگ تشریحات لکھنے کا آغاز کر دیا۔ جاپانی بدھ مت کی نمایاں خصوصیات مقامی مجموعہ عقائد شنتو مت کے ساتھ مفاہمانہ رویہ ہے۔ چنانچہ شنتو مت کے کئی دیوتا بدھ کے اوتاروں کے طور پر تسلیم کیے جاتے ہیں اور یہی حال دوسری طرف ہے۔

👉
WIKI
DUCKGO
BING
BAIDU
جاپان
میں
بدھ
مت

BRAVE
PERPLEXITY
CHATGPT
BAIDU
بدھ مت کا پرچم
بدھ مت کا پرچم
بدھ مت کا پرچم انیسویں صدی عیسوی کے آخر میں بدھ مت کی نمائندگی کے لیے تیار کیا گيا تھا۔ جسے اب دنیا بھر کے بدھ مت کے پیروکار استعمال کرتے ہیں۔

👉
WIKI
GOOGLE
YAHOO
YOUTUBE
بدھ
مت
کا
پرچم

BRAVE
PERPLEXITY
CHATGPT
BAIDU
چینی بدھ مت
چینی بدھ مت
چین میں بدھ مت کے داخلہ کا آغاز چینی ترکستان کے بدھی قبائل کی بدولت ہوا۔ اس سلسلے میں سب سے پہلے روایت دوسری صدی قبل مسیح (116 – 112 ق م) سے متعلق ہے، جب کہ چین کی ہان سلطنت اپنے شمال اور شمال مغرب میں ہن خانہ بدوشوں سے ایک طویل جنگی سلسلہ میں الجھی ہوئی تھی۔ اسی دوران میں شہنشاہ دو-ٹی کی افواج ایک ہن سردار کو اس کے ہزاروں وفاداروں سمیت مطیع و فرماں بردار بنانے میں کامیاب ہوگئیں۔ ان مفتوحوں سے، جو کسی حد تک بدھ مت قبول کرچکے، چینیوں کو 10 فٹ اونچا سونے کا ایک مجسمہ ملا (گوتم یا کسی اور بدھ کا) جس کو ہان شاہی خاندان کی طبعی رواداری کے باعث ایک مندر میں رکھ دیا گیا اور لوگوں کو رضاکارانہ طور پر اس کی پوجا کرنے اجازت دی گئی۔ یہی چین میں بدھ مت یا چینی بدھ مت کی ابتدا تھی۔ بعد ازاں عیسوی سن کے بالکل ابتدائی برسوں میں چینی شہنشاہ ہیسیاؤ منگ ٹی نے بدھ مت کے متعلق معلومات لینے کے لیے ایک وفد ہندوستان بھیجا، جو کئی مقدس کتب، قیمتی معلومات اور بدھ کے ایک مجسمے کی نقل حاصل کر کے واپس لوٹا، دو بھکشو بھی اس وفد کے ساتھ چین وارد ہوئے۔ نتیجہ یہ ہوا کہ ہیسیاؤ منگ ٹی نے بدھ مت قبول کرکے مقدس تبرکات رکھنے کے لیے دار السلطنت لویانگ کے پاس ایک شاندار بدھی مندر بنوایا جو ”سفید گھوڑوں کے مندر“ کے نام سے مشہور ہوا کیونکہ روایت ہے کہ وفد تبرکات لیے سفید گھوڑوں پر سوار چین آیا تھا۔ نوارد بھکشو بدھی مواد کے مقامی زبان میں ترجمے پر مامور ہوئے۔ اس کے بعد بھی ہندوستانی اور وسط ایشیا کے بدھ عالموں کے چین جانے کا سلسلہ قائم رہا یہاں تک کہ ان کی خدمات کے باعث چینی بدھ مت سے اچھی طرح آگاہ ہو گئے۔ اس ضمن میں فاہیان اور ہیون سانگ کی خدمات بھی ناقابل فراموش ہیں۔

👉
WIKI
BING
DUCKGO
GOOGLE
چینی
بدھ
مت

BRAVE
PERPLEXITY
CHATGPT
BAIDU
بھارت میں بدھ مت
بھارت میں بدھ مت
بدھ مت ایک عالمی مذہب ہے، جو سلطنت مگدھ (اب بہار، بھارت) قدیم سلطنت میں اور ارد گرد شروع ہوا اور گوتم بدھ کی تعلیمات پر مبنی ہے جس کو ایک "بدھ" ("دانش مند") سمجھا گیا تھا۔

👉
WIKI
YOUTUBE
YANDEX
BING
بھارت
میں
بدھ
مت

BRAVE
PERPLEXITY
CHATGPT
BAIDU
تبتی بدھ مت
تبتی بدھ مت، بدھ مت کی اہم شاخ ہے۔ یہ ہمالیہ کے ساتھ ساتھ شمالی بھارت اور وسط ایشیا میں پھیلا ہوا۔ تبتی زبان اس کی مذہبی زبان ہے۔ اس کی مذہبی کتب تبتی اور سنسکرت زبان میں ہی ہیں۔ 14ویں دلائی لاما اس مذہب کے سب سے بڑے لیڈر ہیں۔

👉
WIKI
BAIDU
GOOGLE
YAHOO
تبتی
بدھ
مت

BRAVE
PERPLEXITY
CHATGPT
BAIDU
میانمار میں بدھ مت
میانمار میں بدھ مت
میانمار میں بدھ مت کی ابتدا کیسے ہوئی، اس کے بارے میں تاریخی اور روایتی ذرائع میں بہت سے اختلاف ہیں۔ اہل میانمار اپنی خوش اعتقادی کے باعث یہاں تک یقین رکھتے ہیں کہ بدھ دیو ان کے دیس میں خود تشریف لائے تھے لیکن یہ محض خوش اعتقادی ہی ہے کیونکہ اشوک کے مبلغین کی ابتدائی کوششوں کے بعد، در حقیقت میانمار (برما) میں بدھ مت کا باقاعدہ ارتقا 450ء میں ہوا جب بدھ گھوش سری لنکا سے یہاں وارد ہوا۔ اس کی انتھک کوششوں و جدوجہد سے میانمار میں بدھ مت کو مثالی عروج حاصل ہوا۔ اس علاقے میں بدھ مت کا دوسرا سنہری دور دسویں صدی عیسوی کے بعد شروع ہوا جب میانماری حکمران راجا انی رودھ نے اس مذہب کو سرکاری قرار دے کر خود کو اس کی تبلیغ و اشاعت کے لیے وقف کر دیا۔ اس کے تقریباً سو سال بات میانمار نے سری لنکا سے متعدد بھکشو بلائے اور خالص یا تھیروادی بدھ مت کو باقاعدہ طور پر قبول کر لیا۔ لیکن کچھ عرصے بعد تھیروادی بدھ مت کا زور مضبوط ہو گیا اور اس کے بعد تھیرواد میانمار میں چھا گیا، موجودہ دور میں 89 فیصد ملک کی آبادی تھیرواد مکتب فکر سے منسلک ہیں۔ یہاں بدھی مندر کو پگوڈا کہا جاتا ہے۔ اس چھوٹے سے ملک میں کوئی ایسا گاؤں نہیں جو پگوڈے سے محروم ہو۔ 1942ء تک مذہبی فقیروں (بھکشوؤں) کی تعداد 75 ہزار تھی جو اب لاکھوں تک جا پہنچی ہے۔ یہاں بدھوں کے بعد دوسری قابل لحاظ مذہبی تعداد مسیحیوں کی ہے۔

👉
WIKI
YOUTUBE
GOOGLE
BAIDU
میانمار
میں
بدھ
مت

BRAVE
PERPLEXITY
CHATGPT
BAIDU
پاکستان میں بدھ مت
پاکستان میں بدھ مت
پاکستان کے بہت سے علاقہ جات مقامی تہذیب و تمدن کے قدیم ترین گہوارے رہے ہیں لہٰذا پنجاب، سندھ اور کچھ دیگر علاقوں میں بدھ اثر و نفوذ کی قدامت کی واضح شہادتیں دستیاب ہوتی ہیں۔ ٹیکسلا کے کھنڈر قدیم مقامی آبادی کے بدھ مت سے متعلق عقیدت مندانہ رجحان کے عکاس ہیں۔ 1950ء سے 1960ء کی دہائی میں مرتب ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں 4 لاکھ سے زائد بدھی پیروکار موجود تھے جن کی کثیر تعداد مشرقی پاکستان میں آباد تھی لیکن 1971ء میں سقوط ڈھاکہ کے بعد پاکستان میں بدھوں کی بہت کم تعداد باقی رہ گئی۔

👉
WIKI
GOOGLE
YOUTUBE
DUCKGO
پاکستان
میں
بدھ
مت

BRAVE
PERPLEXITY
CHATGPT
BAIDU
aa: Afar
ab: Abkhazian
ae: Avestan
af: Afrikaans
ak: Akan
am: Amharic
an: Aragonese
ar: Arabic
as: Assamese
av: Avaric
ay: Aymara
az: Azerbaijani
ba: Bashkir
be: Belarusian
bg: Bulgarian
bh: Bihari
bi: Bislama
bm: Bambara
bn: Bengali
bo: Tibetan
br: Breton
bs: Bosnian
ca: Catalan
ce: Chechen
ch: Chamorro
co: Corsican
cr: Cree
cs: Czech
cu: Church Slavic
cv: Chuvash
cy: Welsh
da: Danish
de: German
dv: Divehi
dz: Dzongkha
ee: Ewe
el: Greek
en: English
eo: Esperanto
es: Spanish
et: Estonian
eu: Basque
fa: Persian
ff: Fulah
fi: Finnish
fj: Fijian
fo: Faroese
fr: French
fy: Western Frisian
ga: Irish
gd: Scottish Gaelic
gl: Galician
gn: Guarani
gu: Gujarati
gv: Manx
ha: Hausa
he: Hebrew
hi: Hindi
ho: Hiri Motu
hr: Croatian
ht: Haitian Creole
hu: Hungarian
hy: Armenian
hz: Herero
ia: Interlingua
id: Indonesian
ie: Interlingue
ig: Igbo
ii: Sichuan Yi
ik: Inupiaq
io: Ido
is: Icelandic
it: Italian
iu: Inuktitut
ja: Japanese
jv: Javanese
ka: Georgian
kg: Kongo
ki: Kikuyu
kj: Kuanyama
kk: Kazakh
kl: Kalaallisut
km: Khmer
kn: Kannada
ko: Korean
kr: Kanuri
ks: Kashmiri
ku: Kurdish
kv: Komi
kw: Cornish
ky: Kyrgyz
la: Latin
lb: Luxembourgish
lg: Ganda
li: Limburgish
ln: Lingala
lo: Lao
lt: Lithuanian
lu: Luba-Katanga
lv: Latvian
mg: Malagasy
mh: Marshallese
mi: Maori
mk: Macedonian
ml: Malayalam
mn: Mongolian
mr: Marathi
ms: Malay
mt: Maltese
my: Burmese
na: Nauru
nb: Norwegian Bokmål
nd: North Ndebele
ne: Nepali
ng: Ndonga
nl: Dutch
nn: Norwegian Nynorsk
no: Norwegian
nr: South Ndebele
nv: Navajo
ny: Chichewa
oc: Occitan
oj: Ojibwa
om: Oromo
or: Oriya
os: Ossetian
pa: Punjabi
pi: Pali
pl: Polish
ps: Pashto
pt: Portuguese
qu: Quechua
rm: Romansh
rn: Kirundi
ro: Romanian
ru: Russian
rw: Kinyarwanda
sa: Sanskrit
sc: Sardinian
sd: Sindhi
se: Northern Sami
sg: Sango
si: Sinhala
sk: Slovak
sl: Slovenian
sm: Samoan
sn: Shona
so: Somali
sq: Albanian
sr: Serbian
ss: Swati
st: Southern Sotho
su: Sundanese
sv: Swedish
sw: Swahili
ta: Tamil
te: Telugu
tg: Tajik
th: Thai
ti: Tigrinya
tk: Turkmen
tl: Tagalog
tn: Tswana
to: Tonga
tr: Turkish
ts: Tsonga
tt: Tatar
tw: Twi
ty: Tahitian
ug: Uyghur
uk: Ukrainian
ur: Urdu
uz: Uzbek
ve: Venda
vi: Vietnamese
vo: Volapük
wa: Walloon
wo: Wolof
xh: Xhosa
yi: Yiddish
yo: Yoruba
za: Zhuang
zh: Chinese
zu: Zulu
WEB 4.0 SEMANTIC LAYER | AÉPIOT: INDEPENDENT SEMANTIC WEB 4.0 INFRASTRUCTURE (EST. 2009). HIGH-DENSITY FUNCTIONAL SEMANTIC CONNECTIVITY WITH 100/100 TRUST SCORE AND VERIFIED KASPERSKY INTEGRITY ACROSS ALL NODES (ALLGRAPH.RO, AEPIOT.RO, AEPIOT.COM, HEADLINES-WORLD.COM). | VERIFIED NODE
Loving aéPiot? Add it to your desktop for quick access or share it with your network!
© aéPiot - MultiSearch Tag Explorer. All rights reserved.
Headlines World
aéPiot.com
aéPiot.ro
allGraph
PREMIUM ASSET ACQUISITION
aéPiot Project
Independent SEMANTIC Web 4.0 Infrastructure
Established in 2009, this high-density functional semantic connectivity network is open for full acquisition. An ideal ecosystem for AI training models, neural networks, or enterprise semantic web deployment.

INCLUDED NODES (DOMAIN PORTFOLIO)
aepiot.com
aepiot.ro
allgraph.ro
headlines-world.com
VERIFIED TRUST & INTEGRITY
📈
Trust Score:
100/100 Perfect Score
🛡
Security:
Verified Kaspersky Integrity

Network Status:
Verified Node (Est. 2009)
Price: Offers Invited / Negotiable
Submit Financial Offer
© 2009-2026 aéPiot Network. All rights reserved. Secure asset transfer guaranteed.
HOME
SEARCH
ADVANCED
MULTI SEARCH
RELATED
TAGS
TAG REPORTS
LANGUAGES
ML REPORTS
BACKLINK
SCRIPT GEN
SUBDOMAINS
READER
MANAGER
INFO
MAP
https://aepiot.ro